ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کا خوفناک حد تک اضافہ

 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کا خوفناک حد تک اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چوہدری : پاکستان میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی بڑھنے لگی
7برسوں میں پولیو وائرس کی ٹرانسمیشن میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا۔ 2024 میں سب سے زیادہ 622 مرتبہ ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا،2023 میں 127مرتبہ، 2022 میں 41مرتبہ نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا،2021 میں 65 مرتبہ ،2020 میں 438 مرتبہ پولیو وائرس کی موجودگی پائی گئی،2019 میں 391مرتبہ اور 2018 میں 139 مرتبہ پولیو وائرس کے نمونے مثبت آئے اور2023 کے وسط سے پاکستان میں پولیو وائرس کی ٹرانسمیشن اور پولیو کیسز میں تیزی دیکھی گئی
لاہور، کراچی ، پشاور اور کوئٹہ کے علاقوں میں پولیو وائرس کی موجودگی سنگین خطر ہ قرار دیا گیا