ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیسکو صارفین کیلئے اچھی خبر

لیسکو صارفین کیلئے اچھی خبر
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد سپرا : لیسکو نے سنگل فیز میٹرز کی کمی کو پورا کرنے کیلئے ہنگامی اقدامات کرنا شروع کر دیئے، پہلے مرحلے میں اٹھارہ ہزار میٹرز جاری کر دیئے گئے۔

لیسکو کے شعبہ میٹریل مینجمنٹ نے چار اکتوبر تک ڈیمانڈ نوٹس جمع کرانیوالے تمام صارفین کو سنگل فیز میٹرز فراہم کر دیئے ہیں، لیسکو کی جانب سے آئندہ دو روز میں مزید میٹرز جاری کیے جائیں گے، ترجمان لیسکو کے مطابق لیسکو کے پاس تھری فیز میٹرز کی کوئی کمی نہیں ، جنوری تک ڈیمانڈ نوٹس جاری کرنیوالے تمام صارفین کو تھری فیز میٹرز جاری کر دیئے گئے ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer