ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر کو شوہر کے قتل پر عمر قید کی سزا

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر کو شوہر کے قتل پر عمر قید کی سزا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پشاور کی معروف ٹک ٹاکر بسمہ بی بی پر اپنے شوہر سمیع اللہ کو قتل کرنے کا الزام ثابت ہوگیا ہے، عدالت کی جانب سے ملزمہ کو سزا سنا دی گئی ہے۔

 مردان کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کے جج نے ملزمہ کو عمر قید اور پانچ لاکھ روپے جرماننے کی سزا سنائی۔

 ملزمہ بسمہ بی بی پشاور کی معروف ڈانسر اور ٹک ٹاکر ہے، جس نے شادی کے 19 روز بعد نامعلوم وجوہات کی بنا پر فائرنگ کرکے اپنے شوہر سمیع اللہ کو قتل کیا تھا ، سزا سنتے ہی ملزمہ عدالت کے باہر رو پڑی۔

 یہ بھی پڑھیں : لیسکو نے ڈیفالٹرز اور بجلی چوروں کے خلاف رینجرز سے مدد مانگ لی

 مقتول کے بھائی حبیب الرحمٰن نے عدالتی فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے حق اور سچ کی فتح قرار دے دیا۔