ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

احتساب عدالت نے چوہدری پرویزالہٰی پر فرد جرم عائدکردی

احتساب عدالت نے چوہدری پرویزالہٰی پر فرد جرم عائدکردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جمال الدین:گجرات ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن و کک بیکس ریفرنس، احتساب عدالت نے چوہدری پرویزالہٰی پر فرد جرم عائدکردی۔
چوہدری پرویز الہٰی نےصحت جرم سےانکارکردیا،نیب پراسیکیوشن کےگواہان کوشہادت کیلئےطلب،عدالت نے مزید سماعت 21 جنوری تک ملتوی کر دی
عدالت نےپرویزالہٰی کی مستقل حاضری کی درخواست منظورکرلی،عدالت نےپرویز الہٰی کی جگہ حاضری کیلئےانوارحسین کوپلیڈرمقررکردیا۔