ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار کا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار کا مثبت آغاز
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

کاروبار کےآغاز پرپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت تیزی کا رجحان ہے،جہاں 100انڈیکس میں 588پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،جس کے بعد انڈیکس 1لاکھ16ہزار843 پوائنٹس پرپہنچ گیا ہے۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ 1 لاکھ 16 ہزار 735 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

Ansa Awais

Content Writer