زین مدنی:اداکارکامیڈین امجدراناکوبھارتی فلم میں موبائل نمبربولنامشکل میں ڈال گیا،امجدرانا نے بتایا کہ فلم کےایک ڈائیلاگ میں اپناموبائل نمبرمذاق میں بتادیا۔
سٹی نیوز نیٹ ورک سے بات کرتے ہوئے کامیڈین امجدرانا کا کہنا تھا کہ شائقین کی اتنی کالزآتی ہیں کہ موبائل نمبرتبدیل کرناپڑےگا،امجدرانانےپنجابی کامیڈی فلم چوردل میں مرکزی کرداراداکیاتھا۔