ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دہم کے آن لائن سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری

دہم کے آن لائن سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران خان:جماعت دہم 2025ء کے آن لائن سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری،آن لائن امتحانی فارم بغیر لیٹ فیس کے9جنوری سے 30 جنوری تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جماعت دہم 2025ء کے آن لائن سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کردیا گیا، آن لائن امتحانی فارم بغیر لیٹ فیس کے9جنوری سے 30 جنوری تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

 چیئرمین میٹرک بورڈ کا کہنا تھا کہ گورنمنٹ اسکول آن لائن امتحانی فارم بغیر کسی فیس کے جمع کرا سکتے ہیں،31 جنوری کے بعد سے فارم پر لیٹ فیس لی جائے گی۔