سٹی 42: شہر لاہور آج بھی سردی کی لپیٹ میں رہا .
دھند کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا.شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا.
شہر کا مجموعی ائیر کوالٹی انڈیکس 246 ریکارڈ کیا گیا جبکہ محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ چند روز تک موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشن گوئی کی گئی ہے