وزیراعلیٰ بلوچستان نے بڑاقدم اُٹھالیا

7 Jan, 2023 | 08:33 AM

ویب ڈیسک:وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے دو مزید کوآرڈینٹرز تعینات کردئیے۔

چیف سیکرٹری بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے شوکت اسٹفن اور نور خان ترین کو وزیراعلیٰ بلوچستان کا کوآرڈینٹرز تعینا ت کیا ہے ۔

دو مزید کوآرڈینٹرز کی تعیناتی کے بعد صوبے میں کوآرڈینٹرز کی تعداد بڑھ کر 27 ہوگئی ہے۔

مزیدخبریں