شہرمیں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ،نشیبی علاقے بھی زیر آب آگئے

7 Jan, 2022 | 08:34 AM

Ibrar Ahmad

ویب ڈیسک : شہر کے مختلف علاقوں میں صبح  سے  بارش کاسلسلہ جاری ،سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا۔
لاہور شہر میں بادل کھل کر برسے،،صبح سویرے ٹاؤن شپ،فیصل ٹاؤن،ماڈل ٹاؤن،فیروز پور روڈ، کلمہ چوک،چونگی امر سدھو،والٹن،سمن آںاد،اچھرہ،گلشن راوی،یتیم خانہ چوک،گلبرگ،مسلم ٹاون،وحدت روڈ،اقبال ٹاون،اسلام پورہ،مغل پورہ،وحدت کالونی،چوہنگ،چائینہ سکیم میں بارش ۔

شمالی لاہور سمیت مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش  جس سے موسم خوشگوار ہوگیا، تاہم سکول اور دفاتر جانے والے شہریوں کو مشکلات کا سامنا جبکہ نشیبی علاقے بھی زیر آب آگئے۔

مزیدخبریں