میگا پراجیکٹ کےفنڈز حکومت نےروک لیے

7 Jan, 2019 | 12:51 PM

M .SAJID .KHAN

(علی عباس) موجودہ حکومت نے اورنج لائن ٹرین منصوبے کےفنڈز روک لیے ، پانچ ماہ قبل فنڈز منظور ہوئے لیکن بقایا جات تاحال جاری نہ ہوئے ۔

تفصیلات کے مطابق شہر کے میگا پراجیکٹ پر موجودہ حکومت نے بقایات جات کی مدمیں2ارب کےفنڈزدبالیے، پانچ ماہ قبل منظورہونیوالابجٹ ایل ڈی اےکوتاحال جاری نہ ہوسکا، ایل ڈی اےنےمحکمہ خزانہ کوبقایاجات کی ادائیگی کاخط ارسال کردیا،خط کے متن میں کہا گیا کہ محکمہ خزانہ نےمختلف پیکجزکی مدمیں منظوربجٹ مکمل جاری نہیں کیا۔

زمین کی خریداری،سول ورکس،ڈپواوردیگرپیکجزکیلئے16ارب 27کروڑمنظورکیےتھے، مالی بحران کےباعث محکمہ خزانہ بقایاجات کی مدمیں ادائیگیاں نہ کرسکا۔

مزیدخبریں