پی ٹی آئی ورکرز کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

7 Jan, 2018 | 10:13 PM

 شارخ ندیم:رہنما پاکستان تحریک انصاف ولید اقبال نے ورکرز سے ملاقات کی،ٹرمپ کے بیان اور پٹرولیم مصنوعات کے خلاف احتجاج بھی کیا۔حماد اظہر ، محمد مدنی ، ایم پی اے سعدیہ سہیل رانا سمیت دیگر موجود تھے۔ 

پی ٹی آئی ماڈل ٹاؤن آفس میں ہونے والی ملاقات میں حماد اظہر ، محمد مدنی ، ایم پی اے سعدیہ سہیل رانا اور دیگر موجود تھے ، ولید اقبال نے پی ٹی آئی کنونشن کو کامیاب بنانے پرورکرز کا شکریہ ادا کیا ۔ ملاقات کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں اور ورکرز کی جانب سے ٹرمپ کے بیان اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین کی جانب سے ٹرمپ اور حکومت کے خلاف نعرے لگائے گئے ۔

مزیدخبریں