ڈسٹرکٹ ممبر فرخندہ مرحومہ کے رسم چہلم کی مناسبت سے قرآن خوانی

7 Jan, 2018 | 06:09 PM

راؤ دلشاد: ڈسٹرکٹ ممبر فرخندہ مالک مرحومہ کے چہلم کی مناسبت سے قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب، میئرلاہور کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید اورصوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ممبر فرخندہ مرحومہ کے رسم چہلم کی مناسبت سے قرآن خوانی میں چیئرمین یونین کونسل 32 محمد طارق صابری، حاجی عبدالجلیل، شیخ کبیر تاج، ماجد سہیل، سید شیر علی شاہ، الیاس خان، ملک متین، رجب علی، مدثر نصیر، عابد حسین، زوہیب علی، شہزاد گلزار، اسحاق سمیت سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مرحومہ کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے خصوصی دعاکی گئی.

مزیدخبریں