وردہ ریاض: جوڈیشل ہاؤسنگ سوسائٹی میں جنرل ہاوس کا اجلاس، سوسائٹی کے الیکشن کا مطالبہ کیا گیا۔ ایڈووکیٹ چوہدری مشرف کو نائب صدر اور چوہدری عبدالستار کو فنانس سیکرٹری صحت مقرر کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق جوڈیشل ہاؤسنگ سوسائٹی میں جنرل ہاوس کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں زور دیا گیا کہ الیکشن ہونے چاہیئے تاکہ تمام مسائل کو حل کیا جا سکے۔ اجلاس میں ایڈووکیٹ چوہدری مشرف کو نائب صدر اور چوہدری عبدالستار کو فنانس سیکرٹری صحت مقرر کیا گیا۔
اجلاس میں شامل وکلا اور ججز کا کہنا تھا کہ الیکشنز کا ہونا ضروری ہے، تاکہ مسائل کو جلد حل کیا جا سکے۔