ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور؛ میاں بیوی کیساتھ فراڈ، زندگی بھر کی کمائی سے محروم کردیا

لاہور؛ میاں بیوی کیساتھ فراڈ، زندگی بھر کی کمائی سے محروم کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق:پلاٹ دلوانے کا جھانسہ دے کر میاں بیوی کو زندگی بھر کی کمائی سے محروم کردیاگیا۔
اچھرہ کی چندا اپنے شوہر عمران کے ہمراہ انصاف کے لیے ایڈیشنل سیشن جج نوید اختر کی عدالت میں پیش ہو گئی،یاسین بٹ ایڈووکیٹ نے میاں بیوی کی طرف سے عدیل مسعود کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کر دی۔
عدیل مسعودنے پلاٹ دلوانے کا جھانسہ دے کر 97 لاکھ روپے اور گاڑی مبینہ طور پر ہتھیا لی بعد میں پلاٹ نہ دلوایا،ایڈیشنل سیشن جج نوید اختر نے متعلقہ پولیس سے کل رپورٹ طلب کر لی۔