بس حادثہ، سابق صدر آصف علی زرداری کا اظہار افسوس

7 Feb, 2023 | 09:26 PM

Bilal Arshad

ویب ڈیسک: سابق صدر آصف علی زرداری نے ٹریفک حادثے پر اظہار افسوس کیا۔ 

آصف علی زرداری کا ٹریفک حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر دکھ کا اظہار کیا۔ آصف علی زرداری نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔ 

واضح رہے کہ شاہراہ قراقرم پر غذرسےپنڈی جانیوالی مسافربس شتیال ڈپو چوکی کے مقام پرکھائی میں گرنے سے 25افراد جان کی بازی ہار گئے، بس نجی کمپنی فیصل موورز کی تھی جوکہ گلگت بلتستان سے راولپنڈی جارہی تھی۔  

مزیدخبریں