برطانیہ میں مستقل سکونت کےخواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری

7 Feb, 2022 | 05:38 PM

M .SAJID .KHAN

(ویب ڈیسک)برطانوی ہوم آفس کی طرف سے امیگریشن قوانین میں نرمی کا سلسلہ جاری ہے۔

 ہوم آفس نے leave to remain پر برطانیہ میں رہنے والے نوجوانوں کی مستقل سکونت کے لیے درخواست دینے کی اہلیت کا عرصہ  کم کر دیا۔ہوم آفس نے قیام کا عرصہ دس سال سے کم کرکے 5 سال کر دیا۔سولیسٹر خالد بشیر  کا کہناتھا کہ برطانیہ میں رہنے والے ہزاروں نوجوان اس پالیسی سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔پہلے لوگوں کو 10 سال تک انتظار کرنا پڑتا تھا۔

نئے قوانین کے مطابق  لیو ٹو رامین پر رہنے والے نوجوان 5 سال کے بعد مستقل سکونت کی درخواست دینے کے اہل بن جائیں گے۔

مزیدخبریں