مریم نواز کی صاحبزادی حادثے میں زخمی، آئی سی یو منتقل

7 Feb, 2021 | 07:55 PM

Arslan Sheikh
Read more!

سٹی 42: مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کی بڑی صاحبزادی حادثے میں زخمی ہو گئیں۔

مسلم لیگ کے ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سر پر چوٹ آنے پر مہر النساء کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،جہاں ان کا آئی سی یو میں علاج جاری ہے۔ مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ مہر النساء کی حالت خطرے سے باہر اور روبہ صحت ہیں۔ مہر النساء کے زخمی ہونے پر مریم نواز نے حیدرآباد روانگی منسوخ کردی۔ 

مزیدخبریں