بچوں کو محفوظ حال، مستقبل دینا مشترکہ ذمہ داری ہے: شہباز شریف

7 Feb, 2018 | 11:10 AM

Read more!

عمر اسلم) وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا بچوں کے حقوق کے تحفظ کے دن پر پیغام دیا کہ بچوں کو محفوظ حال، مستقبل دینا مشترکہ ذمہ داری ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یہ دن منانےکامقصدبچوں کےحقوق کےتحفظ کیلئےآگاہی پیداکرناہے، بچےکسی بھی قوم کاقیمتی سرمایہ اورمستقبل ہوتے ہیں، قوم کےنونہالوں کےحقوق کاتحفظ اجتماعی ذمہ داری ہے، بچوں کے حقوق ،تعلیم وتربیت کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اینٹوں کے بھٹوں پرکام کرنیوالےہزاروں بچوں کوسکول داخل کرایا.

مزیدخبریں