ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوٹ لکھپت:میاں بیوی کے قتل کا واقعہ، پولیس نےدو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا

کوٹ لکھپت:میاں بیوی کے قتل کا واقعہ، پولیس نےدو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:کوٹ لکھپت میں غیرت کےنام پرمیاں بیوی کے قتل کا واقعہ،پولیس نے 2مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔
مشتبہ افراد کو مقتول اظہار اور اس کی بیوی کےگھر کے قریب سے حراست میں لیا گیا۔،پولیس ذرائع کے مطابق زیر حراست افراد سے ملزمان کے حوالے سے پوچھ گچھ کی جائے گی۔
گلگت بلتستان کے اظہار اور اسکی بیوی کو نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر قتل کر دیا تھا،پولیس تحقیقات کے مطابق میاں بیوی کو لڑکی کے لواحقین نے قتل کروایا ، ملزمان کا سراغ لگانے کی کوشش کر رہی ہے۔