قیصر کھوکھر:حکومت پنجاب نے پی ایس ایس افسر وسیم حامد کی خدمات پنجاب فوڈ اتھارٹی کے حوالے کر دیں۔
منور حسین کا ایڈیشنل کمشنر کوارڈی نیشن بہاولپور تبادلہ منسوخ کر دیا گیا۔تنویر مرتضیٰ کو ایڈیشنل کمشنر کوارڈی نیشن بہاولپور تعینات کر دیا گیا جبکہ عمر جاوید کا محکمہ انڈسٹری سے تبادلہ کر دیا گیا۔
عمر جاوید کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ خزانہ تعینات کر دیا گیا۔ تقررو تبادلوں کا باعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔
پنجاب میں اعلیٰ افسران کے تقررو تبادلے
7 Dec, 2024 | 09:52 AM