نوجوان قوال خالد خان کی نئی قوالی لاہور آگیا ریلیز

7 Dec, 2023 | 08:55 PM

This browser does not support the video element.

زین مدنی : نوجوان قوال خالد خان کی نئی قوالی لاہور آگیا ریلیز کر دی گئی۔ 

قوالی کی شاعری زاہد بشیر نے لکھی ہے جبکہ اس کی موسیقی نقی علی نے ترتیب دی ہے۔ قوالی کی ویڈیو کو اندرون شہر میں عکسبند کیا گیا ہے۔ 

واضح رہے کہ خالد خان کی قوالی عشق کرنا ہے تو لاہور چلے آؤ بھی مقبول ہوئی تھی۔ 

مزیدخبریں