(ویب ڈیسک)پنجاب کے14 ڈاکٹروں کو پروفیسر آف میڈیسن کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر اسرار الحق طور ، پروفیسر زہرہ نازش ، پروفیسر عرفان احمد کی ترقی،پروفیسر شندانہ طارق ، پروفیسر آمنہ حسین کی ترقی،پروفیسر محمد آفتاب ، پروفیسر محمد حنیف ، پروفیسر مقصود احمد کی ترقی،پروفیسر محمدعلی خالد ، پروفیسر سلیم اختر ، پروفیسر ظفر اقبال ، پروفیسر ابرار احمد کو ترقی دیدی گئی،پروفیسر رفاد ، پروفیسر محمد عارف محمود ، پروفیسر عبدالستار کی ترقی ہوئی،محکمہ سروسز نے پروفیسر آف میڈیسن کے عہدے پر ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔