ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

7 Dec, 2022 | 05:42 PM

ویب ڈیسک : ملک میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 224 روپے 16 پیسے رہا۔انٹربینک میں ڈالر آج 5 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر  224.11 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مزیدخبریں