ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما شہبازگل کو لاہور کے سروسز اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق شہبازگل کو سانس لینے میں دشواری اور کھانسی کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز گل کو کچھ روز سے کھانسی اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا۔