ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر گوشت مزید سستا، فی کلو کتنے کا فروخت ہونے لگا؟

 Chickhen rates in Lahore
کیپشن: Chickhen rates
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 12 روپے فی کلوکمی ،ریٹ 258 روپے فی کلو ہوگیا۔
برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 12 روپے فی کلو کمی ہوگئی ہے۔برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ 258 روپے فی کلو ہوگیا۔زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 170 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 178 روپے کلو مقرر کردیا گیا۔

دوسری جانب فارمی انڈوں کا ریٹ 180روپے فی درجن پر مستحکم ہے جبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 5 ہزار280 روپے مقررکیا گیا ہے۔

گزشتہ روز برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 11 روپے فی کلوکمی ہو تھی۔ریٹ میں 11 روپے کمی سے 270 روپے فی کلو ہوگیا تھا۔زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 178 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 186 روپے کلو مقرر تھا۔ فارمی انڈوں کا ریٹ 180روپے فی درجن پرمستحکم ہے جبکہ پیٹی کا ریٹ 5 ہزار280روپے ہی مقررہے۔
 

M .SAJID .KHAN

Content Writer