ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کمرشل این او سی کے بغیر بجلی، پانی، گیس کا کنکشن نہیں لگے گا

کمرشل این او سی کے بغیر بجلی، پانی، گیس کا کنکشن نہیں لگے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان علیم) شہر میں بلڈنگ ڈویلپمنٹ کنٹرول، کمرشلائزیشن اور رہائشی نقشوں کیلئے نئی قانون سازی کا فیصلہ، کمرشل این او سی کے بغیر کوئی محکمہ یوٹیلٹی این او سی فراہم نہیں کرے گا۔

سیکرٹری بلدیات پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے ڈاکٹر رائے امتیاز کو چار ڈویژنز کے بلڈنگ کنٹرول پلانر افسران کو بریفنگ دینے کی ذمہ داری سونپ دی، قانون میں نئی ترامیم بارے میں زونل افسر ڈاکٹر رائے امتیاز نے بریفنگ دی کہ ٹاؤن اینڈ کنٹری پلاننگ ایکٹ 2020ء فوری طور پر تیار کیا جائے، کمرشل این او سی کے بغیر کوئی محکمہ یوٹیلٹی این اوسی فراہم نہ کرے ،کمرشل اور رہائشی نقشے عدم موجود ہونے پر انتقال اور فرد جاری نہ کی جائے۔

شہروں میں کمرشلائزیشن مکمل طور پر فوری بند کی جائے، دیہات اور دیہی ایریاز میں پلاننگ کر کے کمرشلائزیشن پر زور دیا جائے۔

Sughra Afzal

Content Writer