وزیراعظم سے معاون خصوصی برائے پاور محمد علی کی ملاقات

7 Aug, 2024 | 09:16 PM

ویب ڈیسک : وزیراعظم شہباز شریف سے معاون خصوصی برائے پاور محمد علی کی ملاقات ہوئی۔  

وزیراعظم نے معاون خصوصی محمد علی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ 

معاون خصوصی برائے پاور نے اپنی ذمہ داریوں کے حوالےسے وزیراعظم سے ہدایات لیں ۔

مزیدخبریں