ڈاکٹر کے   نسخے کے بغیراب شہری اینٹی بائیوٹکس نہیں خرید سکیں گے، اہم فیصلہ

7 Aug, 2024 | 08:44 PM

عظمت مجید : صوبائی وزیر صحت کی جانب سے اینٹی بائیوٹکس کا بے دریغ استعمال روکنےکیلئے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جانب سے کیے گئے اعلان کے بعد ڈاکٹر کے   نسخے کے بغیراب شہری اینٹی بائیوٹکس نہیں خرید سکیں گے ۔ 

صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے سٹی42سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 72گھنٹے میں اعلیٰ سطح اجلاس بلایا ہے، اینٹی بائیوٹکس ڈاکٹرزکے  نسخےکےبغیرفروخت نہیں ہونے دیں گے ۔ خلاف ورزی پرسخت ایکشن لیا جائے گا ۔ 

 
 

 
 
 

مزیدخبریں