ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا سستا ہوگیا

سونا سستا ہوگیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سونا خریدنے والوں کی سنی گئی،عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔

 جیولرز کے مطابق پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 55 لاکھ 500 روپے کا ہوگیا جبکہ 429 روپے کی کمی سے 10 گرام سونے کی قیمت 219050 روپے پر آگئی۔ چاندی کی فی تولہ قیمت 2850 روپے پر برقرار رہی۔

 دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ میں 17 ڈالر نیچے آنے سے فی اونس سونے کے دام 2393 ڈالر پر آگئے۔

Ansa Awais

Content Writer