ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چہلم امام حسین پر موبائل فون سروس بند ہوگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا

چہلم امام حسین پر موبائل فون سروس بند ہوگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر : چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر محکمہ داخلہ کے انتظامات،چہلم پر موبائل فون سروس بند نہ کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔
 محکمہ داخلہ پنجاب نے فیصلہ کیا ہے کہ چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر لاہور شہر میں موبائل فون سروس بند نہیں ہوگی، تمام موبائل فون کمپنیاں اپنی سروس آن رکھیں گی۔ یہ فیصلہ ہوم سیکرٹری پنجاب نورالامین مینگل کی زیرصدارت ایک اجلاس میں کیا گیا۔ ہوم سیکرٹری نورالامین مینگل کا کہنا ہے کہ چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کئے جائیں گے۔

Ansa Awais

Content Writer