ڈالر کی اونچی اڑان تھم نہ سکی، روپیہ سستا ہو گیا

7 Aug, 2023 | 11:38 AM

Ansa Awais

ویب ڈیسک: کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز پر ڈالر کچھ پیسے مہنگا ہوا ہے۔

 انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہو کر 287 روپے  10 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 286.97 روپے پر بند ہوا تھا۔

مزیدخبریں