جنید ریاض :نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگیا۔
لاہور میں 38 ہزار سکولوں میں بچوں کو نئی درسی کتب فراہم کیا جا ئے گا،سرکاری سکولوں میں مفت کتابیں دی جارہی ہیں۔
نئےسیشن کےآغازپربچوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی،سکولوں کےاوقات کارموسم سرماکیمطابق صبح ساڑھے 7بجے کردیئےگئے۔
گرمی کی وجہ سےسکولوں میں چھٹی بھی آدھاگھنٹہ قبل دوپہر 1 بجےہواکریگی۔