ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آصفہ بھٹو کی نجی ہسپتال آمد، صدر مملکت کی خیرت دریافت کی

آصفہ بھٹو کی نجی ہسپتال آمد، صدر مملکت کی خیرت دریافت کی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:آصفہ بھٹو زرداری کی نجی ہسپتال آمد، آصفہ بھٹو نے صدر مملکت کی خیرت دریافت کی۔

 ذرائع کے مطابق آصفہ بھٹو نے ڈاکٹرعاصم سے اپنے والد کی صحت سے متعلق معلومات لیں۔

 ڈاکٹرعاصم نے آصفہ بھٹو کومختلف رپورٹس سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ صدرمملکت کی طبعیت میں مزید بہتری آئی ہے۔

 دوسری طرف بلاول بھٹو زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ ہوگئے ہیں۔

 ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری چند روز تک بیرون ملک قیام کریں گے، بلاول بھٹو زرداری کا بیرون ملک شیڈول دورہ ہے۔