عیدالفطر ؛سرکاری ملازمین و پنشنرز کے لئے بڑی خوشخبری

7 Apr, 2023 | 05:52 PM

Bilal Arshad

ویب ڈیسک:عید الفطر کے موقع پر حکومت پنجاب کی جانب سے سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پنشن سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نےعیدالفطر پر تمام سرکاری ملازمین کو ماہ اپریل کی  تنخواہ اور پنشن 17 اپریل کو جاری کرنے کا حکم جاری کردیا۔اس حوالے سےمحکمہ خزانہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

مزیدخبریں