ڈالر کی قیمت میں کمی، سعودی ریال، یورو، برطانوی پاؤنڈ ، اماراتی درہم بھی سستے

7 Apr, 2023 | 05:27 PM

Bilal Arshad

ویب ڈیسک: اوپن ایکسچینج میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کمی ہوگئی۔

 تفصیلات کے مطابقاوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے کمی سے 291.50 روپے کا ہوگیا۔ 

اوپن مارکیٹ میں یورو  2 روپے کمی ہوکر 315 روپے، برطانوی پاؤنڈ 3 روپے کمی کے بعد 360  روپے، جبکہ امارتی درہم 50 پیسے کمی سے 79.50 روپے کا ہوگیا ۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں اماراتی درہم50 پیسے سستا ہوکر 77 روپےکا ہوگیا۔

مزیدخبریں