ویب ڈیسک: اوپن ایکسچینج میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کمی ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابقاوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے کمی سے 291.50 روپے کا ہوگیا۔
اوپن مارکیٹ میں یورو 2 روپے کمی ہوکر 315 روپے، برطانوی پاؤنڈ 3 روپے کمی کے بعد 360 روپے، جبکہ امارتی درہم 50 پیسے کمی سے 79.50 روپے کا ہوگیا ۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں اماراتی درہم50 پیسے سستا ہوکر 77 روپےکا ہوگیا۔