51 ڈی ایس پیز کی مختلف یونٹس میں تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری

7 Apr, 2023 | 01:10 PM

(علی ساہی) آئی جی پنجاب نے حال ہی میں ترقی پانیوالے51ڈی ایس پیز کی مختلف یونٹس میں تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا.

ذرائع کے مطابق صائمہ انور کو ڈی ایس پی ریسرچ اینڈ اینالائسز سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹر لاہور، طارق مقصودکو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن ون انویسٹی گیشن برانچ لاہور تعینات کیاگیاہے۔ رضا حسین ڈی ایس پی ای ڈی ایس سپیشل برانچ لاہور، کرامت اللہ ملک ڈی ایس پی انویسٹی گیشن ون سی ٹی ڈی ، ناصر عباس کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن فیصل آباد تعینات کیا گیا۔ 
 

مزیدخبریں