ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین کو احتجاج مہنگا پڑ گیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین کو احتجاج مہنگا پڑ گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین کو احتجاج کرنا مہنگا پڑ گیا جن میں  ریٹرنر شپ پر کام کرنے والے 300 ملازمین کو برطرف کردیا گیا۔

ملازمین نے ایک ماہ تک کراچی سمیت دیگر ائیرپورٹس پر احتجاج کیا تھا، عارضی ملازمت کرنے والے ملازمین کا مطالبہ تھا کہ انہیں مستقل کیاجائے۔ اسی حوالے سے رہنما پیپلزپارٹی آصفہ بھٹو نے بھی سی اے اے ملازمین کے احتجاجی کیمپ میں شرکت کی تھی۔اب نیا معاہدہ کرنے والے ملازمین کی ملازمت مستقل ہوسکےگی۔

Ansa Awais

Content Writer