سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ٹوئٹ

7 Apr, 2022 | 11:14 PM

Imran Fayyaz

 (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کل شام قوم سے خطاب کروں گا،قوم کیلئے پیغام ہے کہ ہمیشہ پاکستان کی خاطر آخری بال تک لڑوں گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ میں نے کل کابینہ اجلاس طلب کرلیا ہے،پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی کل طلب کرلیاہے

مزیدخبریں