(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی رہنماء مریم نواز کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل سامنے آگیا ۔
ٹوئٹر پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ شکر الحمد للّٰہ رب العالمین، قوم کو آئین کی سر بلندی بہت بہت مبارک ہو، آئین توڑنے والوں کا کام ہمیشہ کے لیے تمام ہوا، اللّہ پاکستان کو چمکتا دمکتا رکھے۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ شہباز شریف انشاءاللّہ وزیر اعظم ہوں گے ، پاکستان کو عوام دشمن، نالائق ترین، نا اہل ترین اور ناکام ترین حکومت سے نجات بھی بہت بہت مبارک ہو۔
tweet">شکر الحمدُ للّٰہ ربّ العالمین ????????
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 7, 2022
قوم کو آئین کی سر بلندی بہت بہت مبارک۔ آئین توڑنے والوں کا کام ہمیشہ کے لیے تمام ہوا۔ اللّہ پاکستان کو چمکتا دمکتا رکھے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف انشاءاللّہ! ????????