ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئین توڑنے والوں کا کام ہمیشہ کیلئے تمام ہوا، عدالتی فیصلے پر مریم نواز کا ردعمل

Maryam nawaz tweet,
کیپشن: Maryam nawaz
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی رہنماء مریم نواز کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل سامنے آگیا ۔

ٹوئٹر پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ شکر الحمد للّٰہ رب العالمین، قوم کو آئین کی سر بلندی بہت بہت مبارک ہو، آئین توڑنے والوں کا کام ہمیشہ کے لیے تمام ہوا، اللّہ پاکستان کو چمکتا دمکتا رکھے۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ  شہباز شریف انشاءاللّہ  وزیر اعظم ہوں گے ،  پاکستان کو عوام دشمن، نالائق ترین، نا اہل ترین اور ناکام ترین حکومت سے نجات بھی بہت بہت مبارک ہو۔