45 سالہ شخص کا اقدام  خودکشی 

6 Sep, 2024 | 11:48 PM

 اسرار احمد:  غازی آباد کے علاقے تاجپورہ میں 45 سالہ شخص نے خودکشی کی کوشش کی ہے ۔

پولیس  کے مطابق گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ 45 سالہ ناصر نے زہریلی گولیاں کھائیںْ ۔ متاثرہ شخص  ناصر کو طبی امداد کیلئے سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ ابھی اس کی  حالت تشویشناک ہے، پولیس  مزید تفتیش کررہی ہے ۔ ناصر کو ڈاکٹروں کی نگرانی میں رکھا گیا ہے ۔

مزیدخبریں