اسرار احمد: غازی آباد کے علاقے تاجپورہ میں 45 سالہ شخص نے خودکشی کی کوشش کی ہے ۔
پولیس کے مطابق گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ 45 سالہ ناصر نے زہریلی گولیاں کھائیںْ ۔ متاثرہ شخص ناصر کو طبی امداد کیلئے سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ ابھی اس کی حالت تشویشناک ہے، پولیس مزید تفتیش کررہی ہے ۔ ناصر کو ڈاکٹروں کی نگرانی میں رکھا گیا ہے ۔