اسرار خان :کاہنہ کے علاقہ میں جواں سالہ لڑکی زہرخورانی سے فوت ہو گئی۔
پولیس کو 22 سالہ دلشاد بی بی کے گھر والوں نے بتایا کہ اس نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھائیں۔ متاثرہ لڑکی کو تشویشناک حالرت میں جنرل ہسپتال لایا گیا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ وہ "متوفیہ کے گھر والوں کے بیانات کی روشنی میں تحقیقات کر رہی ہے۔"