عمران یونس :محکمہ ہائرایجوکیشن نے 802 سرکاری کالجز کے سینکڑوں اساتذہ کے تبادلوں کا شیڈول جاری کر دیا، اساتذہ سے تبادلوں کی درخواستیں طلب کر لیں
802 سرکاری کالجز کے سینکڑوں اساتذہ کے تبادلوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ اساتذہ کے تبادلوں کے لیے درخواستیں 15 ستمبر سے 18 ستمبر تک تبادلوں کے لیے درخواستیں وصول کی جائیں گی۔ 20 سے 21 ستمبر شکایتوں کو سنا جائے گا ۔22 ستمبر کو تبادلوں کے احکامات جاری کردیے جائیں گے ۔22 سے 29 ستمبر تک اساتذہ جوائننگ دینگے ۔30 ستمبر سے تبادلوں پر دوبارہ سے پابندی لگا دی جائے گی