وزیر داخلہ محسن نقوی کی سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے ملاقات

6 Sep, 2024 | 05:46 PM

سٹی 42:وزیر داخلہ محسن نقوی کی سابق وزیراعلی پنجاب و نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف سے ملاقات

 محسن  نقوی  مسلم لیگ ن کے ماڈل ٹاون  سیکر یٹریٹ پہنچ گئے ۔ جہاں  پر  حمزہ شہبا ز نے ان کا استقبال کیا ،  وفاقی  وزیر داخلہ   محسن  نقوی  نے حمزہ  شہباز ن کو پھولوں کا گلدستہ  پیش کیا ۔اور سالگرہ کی مبارکباد بھی دی ۔ مسلم لیگ ن کے ماڈل ٹاؤن سیکریٹریٹ میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور زیر غور   آئے ۔ ۔ خوشگوار ماحول میں ہونے والی ملاقات میں ملکی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔

مزیدخبریں