ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹر بینک میں ڈالرسستا

انٹر بینک میں ڈالرسستا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان : انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔ 

 اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے سستا ہوگیا, انٹر بینک میں ڈالر 278.68 روپے سے کم ہوکر 278.57 روپے پر بند ہوا ۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 69 پیسےم ہنگا ہوکر 280.94 روپے کا ہوگیا.  اوپن مارکیٹ میں یورو 1.83 روپے  اضافے سے 312.34 روپے، برطانوی پاؤنڈ 1.90 روپے مہنگا ہوکر 370.41  روپے، یو اے ای درہم 19 پیسے اضافے سے 76.49 روپے، سعودی ریال 17 پیسے اضافے سے 74.72روپے کا ہوگیا ۔