عادی وارداتئے کے اعترافات سامنے آ گئے

6 Sep, 2024 | 05:23 PM

اسرار خان : بس اڈوں پر جھپٹا مار کر قیمتی اشیاء چھیننے والا ملزم گرفتار  ہوگیا۔ 

ترجمان ڈولفن نے بتایا ہے کہ ملزم جہانزیب  شہری سے موبائل اور پرس چھین کر فرار ہوا تھا، ڈولفن نے تعاقب کے بعد ملزم کو یتیم خانہ چوک سے گرفتار کیا، گرفتار ملزم کا مختلف بس ٹرمینلز پر مسافروں سے متعدد وارداتوں کا اعتراف بھی کیا ۔

 ترجمان ڈولفن کے مطابق ملزم سے چھینے گئے 2موبائل فون، ہزاروں روپے نقدی برآمد ہوئی، گرفتار ملزم کو قانونی کارروائی کیلئے تھانہ شیرا کوٹ منتقل کر دیا گیا، 

مزیدخبریں