عابد چوہدری:ایلیوٹڈ بند روڈبابو صابو سے نیازی انٹرچینج تک رنگ روڈپولیس تعینات کردی گئی ۔ موٹرسائیکل ،گدھا گاڑی، ٹریکٹر ٹرالی سمیت سلو موونگ وہیکل کا داخلہ بند کردیا
رنگ روڈپولیس کا کہنا تھا کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی جائے گی،بند روڈ کی سروس روڈ پر سٹی ٹریفک پولیس ڈیوٹیاں انجام دیں گی
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی روکنے کیلئے 65 سےزائدافسران و اہلکار تعینات ہیں ۔ ایلیوٹیڈ بند روڈ پر ٹال ٹیکس بھی شروع کر دیا گیا
ایلیوٹیڈ بند روڈ پر رنگ روڈ پولیس تعینات، ٹال ٹیکس شروع
6 Sep, 2024 | 04:59 PM